اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

قوت مدافعت بہتر بنا کر موسمی مسائل سے بچا جا سکتا ہے، ڈائریکٹر سی ڈی سی

14 Nov 2024
14 Nov 2024

(لاہور نیوز) ڈائریکٹر سی ڈی سی پنجاب ڈاکٹر یداللہ کا کہنا ہے قوت مدافعت بہتر بنا کر موسمی مسائل اور وائرل حملوں سے بچا جا سکتا ہے۔

ڈائریکٹر سی ڈی سی پنجاب ڈاکٹر یداللہ کا کہنا ہے کہ مدافعتی نظام انسان کے لئے اتنا ہی ضروری ہے جتنا کہ سانس لینا، اچھی خوراک، بھرپور نیند، بہتر لائف سٹائل اور مثبت سوچ سے قوت مدافعت بہتر بنا کر موسمی مسائل اور وائرل حملوں سے بچا جا سکتا ہے۔

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ ایک مضبوط مدافعتی نظام انفیکشن اور بیماریوں کو روکنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے، پپیتا، دہی، ہلدی، بادام، لہسن، سورج مکھی کے بیج، پالک اور لیموں قوت مدافعت بڑھانے میں مفید ہیں، انڈے، پنیر، ادرک، پھل، مچھلی، زیتون کا تیل اور شہد بھی امیون سسٹم بہتر بناتے ہیں۔

طبی ماہرین قرار دیتے ہیں کہ مدافعتی نظام کا انسان کی مجموعی صحت سے گہرا تعلق ہے، امیون سسٹم حملہ آور جراثیم کے خلاف انسانی جسم کا پہلا دفاع ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے