اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

چیمپئنز ٹرافی: پاکستان کے اصولی مؤقف سے آئی سی سی کی پریشانیوں میں بھی اضافہ

14 Nov 2024
14 Nov 2024

(لاہور نیوز) پاکستان کے اصولی مؤقف نے آئی سی سی کی پریشانیوں میں اضافہ کر دیا۔

مالی معاملات میں نقصان کے اندیشے کے باعث آئی سی سی بحرانی صورتحال سے دوچار ہو گیا، ڈیڈ لاک کی وجہ سے چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان نہیں کیا جا سکا، آئی سی سی نے 100 ڈیز ٹوگو کے موقع پر شیڈول کا اعلان کرنے کا پروگرام بنایا۔

پاکستان اور بھارت کے بغیر ٹورنامنٹ کا انعقاد ممکن نہیں، 20 نومبر تک اعلان نہ کرنے کی صورت میں آئی سی سی کو قانونی چارہ جوئی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، پاکستان سے ایونٹ شفٹ کیا گیا تو پاکستان قانونی چارہ جوئی کا حق استعمال کرے گا۔

شیڈول کے اعلان میں تاخیر سے براڈ کاسٹرز اور کمرشل پارٹنرز بھی پریشانی سے دوچار ہو گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے