اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ورلڈ باڈی بلڈنگ اینڈ فزیق چیمپئن شپ: پاکستانی بلال احمد نے گولڈ میڈل جیت لیا

09 Nov 2024
09 Nov 2024

(لاہور نیوز )جنوبی ایشیا کے ملک مالدیپ میں ہونے والی پندرہویں ورلڈ باڈی بلڈنگ اینڈ فزیق چیمپئن شپ میں پاکستانی بلال احمد نے گولڈ میڈل حاصل کر لیا۔

بلال احمد نے مینز فزیک کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیتا، انہوں نے گزشتہ برس جنوبی ایشیا ورلڈ باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں بھی گولڈ میڈل حاصل کیا تھا۔پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے سیکریٹری سہیل انور کا کہنا تھا کہ بلال احمد کو پرائیویٹ سپانسر شپ سے ورلڈ باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے بھیجا، حکومت پاکستان کو باڈی بلڈرز کی بھی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے۔دوسری جانب چیمپئن شپ میں کامیابی کے بعد بلال احمد کا کہنا تھا کہ گولڈ میڈل جیتنے پر اللہ تعالی کا شکر گزار ہوں۔  

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے