اپ ڈیٹس
  • 323.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب اسمبلی: پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا 8 ماہ بعد پہلا اجلاس، مختلف محکموں بارے بریفنگ

05 Nov 2024
05 Nov 2024

(لاہور نیوز) پنجاب اسمبلی میں پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نمبر ون کا اجلاس ہوا، جس میں مختلف محکموں کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔

اجلاس کی صدارت اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر نے کی، پنجاب اسمبلی کے نئے سیشن میں آٹھ ماہ بعد پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے پہلا اجلاس میں تمام محکموں کے متعلق بریفنگ دی گئی۔

پہلے اجلاس میں ڈائریکٹر جنرل آڈٹ ، ڈائریکٹر جنرل آڈٹ ورکس ، ڈائریکٹر جنرل آڈٹ کمرشل پنجاب نے خصوصی بریفنگ دی۔

دوسری جانب اجلاس میں استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما شعیب صدیقی سمیت چار ممبران  نے کمیٹی میں شرکت کی، کمیٹی کا دوسرا اجلاس کل ہو گا، جس میں محکمہ خزانہ کے متعلق حصوصی بریفنگ ہو گی۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے