اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

قومی ایئر لائنز خریدنے کیلئے اچھی بولی دیں گے: مزمل اسلم

02 Nov 2024
02 Nov 2024

(لاہورنیوز) مشیرخزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے کہا ہے کہ قومی ایئر لائنز خریدنے کیلئے اچھی بولی دیں گے۔

دنیا نیوز کے پروگرام’’ٹونائٹ ود ثمرعباس‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے مزمل اسلم کا کہنا تھا کہ ہم نےحکومت کو کہا ہے پی آئی اے پاکستان کا اثاثہ ہیں، حکومت نےجلد بازی میں بولی کا عمل شروع کیا۔انہوں نے کہا کہ دس ارب سےزائد بولی دینےکو تیار ہیں،اب بال وفاقی حکومت کےکورٹ میں ہے، ہم ایک اچھی اورمناسب بولی دیں گے۔واضح رہےکہ  خیبرپختونخوا حکومت نے قومی ایئرلائن کی خریداری میں دلچسپی کا اظہار کرتے ہوئے  وفاقی حکومت کو خط لکھ دیا ہے۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے