اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

02 Nov 2024
02 Nov 2024

(ویب ڈیسک) ہانگ کانگ سپر سکسز ٹونامنٹ میں پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

پاکستان نے کوارٹر فائنل میں جنوبی افریقا کو 17 رنز سے شکست دے دی۔

قومی ٹیم نے 6 اوورز میں 3 وکٹ پر 105 رنز بنائے اور جنوبی افریقا کو جیت کے لیے 106 رنز کا ہدف دیا، پاکستان کی جانب سے محمد اخلاق نے 16 گیندوں پر 53، حسین طلعت نے 11 گیندوں پر 27 رنز بنائے۔

106 رنز کے ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقا کی ٹیم 4 وکٹ پر 88 رنز بنا سکی، پاکستان کی جانب سے آل راؤنڈر حسین طلعت نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

واضح رہے کہ ایونٹ میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت، متحدہ عرب امارات اور جنوبی افریقا کی ٹیموں کو شکست دی جبکہ ہانگ کانگ سپر سکسز کے سیمی فائنل اور فائنل کل اتوار کو کھیلے جائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے