اپ ڈیٹس
  • 322.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ابوظہبی ایچ ایس بی سی اوپن گالف ٹورنامنٹ کا 7 نومبرسے آغاز، تیاریاں عروج پر

01 Nov 2024
01 Nov 2024

(لاہور نیوز) ابوظہبی ایچ ایس بی سی اوپن گالف ٹورنامنٹ کا 19 واں ایڈیشن 7 نومبر سے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں شروع ہوگا، یورپین ٹور گالف کے زیر اہتمام ہونے والے ٹورنامنٹ کے کامیاب انعقاد کے لئے تیاریاں عروج پر ہیں۔

رپورٹ کےمطابق ٹورنامنٹ 72 ہولز پر کھیلا جائے گا، ٹورنامنٹ میں دنیائے گالف کے نامور کھلاڑی ایکشن میں نظر آئیں گے، ایونٹ میں فرانسیسی گالفر وکٹر پیریز اپنے اعزاز کا دفاع کریں گے۔ٹورنامنٹ کے لئے 90 لاکھ امریکی ڈالر کی انعامی رقم مختص کی گئی ہے، 7 نومبر سے شروع ہونے والا یہ ٹورنامنٹ 4 روز تک جاری رہنے کے بعد 10نومبر کو اختتام پذیر ہوگا۔

واضح رہے کہ ابوظہبی ایچ ایس بی سی گالف ایونٹ ایک یورپی ٹور گالف ٹورنامنٹ ہے جو ابوظہبی، متحدہ عرب امارات میں ہر سال منعقد ہوتا ہے، ابوظہبی یورپی ٹور گالف ٹورنامنٹ پہلی مرتبہ 2006ء میں کھیلا گیا تھا جو امریکی گالفر کرسچن ڈین ڈی مارکو نے جیتا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے