اپ ڈیٹس
  • 322.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

آسٹریلیا کیخلاف پہلا ون ڈے، حسنین کو پلیئنگ الیون میں شامل کرنے کا امکان

01 Nov 2024
01 Nov 2024

(ویب ڈیسک) قومی فاسٹ باؤلر محمد حسنین کو آسٹریلیا کے خلاف پہلے ون ڈے میچ کی پلیئنگ الیون میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔

پاکستان وائٹ بال کرکٹ ٹیم نے میلبرن میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا جہاں کھلاڑیوں نے فزیکل اور فیلڈنگ ڈرلز کے بعد نیٹ پر بھرپور پریکٹس کی۔

فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی، حارث رؤف اور عامر جمال نے بھی نیٹ پر باؤلنگ کی۔

سلیکٹر اسد شفیق بھی پریکٹس سیشن کے دوران موجود تھے جنہوں نے کوچ جیسن گلیسپی اور کپتان محمد رضوان سے تفصیلی مشاورت کی، اسد شفیق بابر اعظم اور دیگر کھلاڑیوں سے بھی ملے۔

چیمپئنز ون ڈے کپ میں عمدہ کارکردگی دکھانے والے محمد حسنین کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے، ان فارم محمد حسنین کو پہلے ون ڈے میچ کی پلیئنگ الیون میں شامل کرنے کا قوی امکان ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے