اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پنڈی ٹیسٹ: ٹکٹوں کا اعلان، پہلے روز پریمیئر انکلوژرز میں داخلہ مفت

22 Oct 2024
22 Oct 2024

(لاہور نیوز) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان راولپنڈی ٹیسٹ کے لئے ٹکٹوں کا اعلان کر دیا گیا، ٹیسٹ کے پہلے روز پریمیئر انکلوژرز میں داخلہ مفت ہو گا۔

دوسرے روز پریمیئر انکلوژرز کی ٹکٹ کی قیمت 200 روپے مقرر کی گئی ہے، وی آئی پی انکلوژرز کی ٹکٹ کی قیمت 400 روپے اور وی وی آئی پی گیلری کی ٹکٹ کی قیمت 2 ہزار روپے ہو گی۔

تیسرے ٹیسٹ کے آخری 3 روز پریمیئر انکلوژرز کی ٹکٹ کی قیمت 300 روپے، وی آئی پی انکلوژرز کی 500 روپے اور وی وی آئی پی گیلری کی ٹکٹ 2500 روپے ہو گی۔

راولپنڈی ٹیسٹ کے لئے ٹکٹوں کی خریداری کوریئر کمپنی کے سینٹر سے یا آن لائن بھی خریدی جا سکتی ہے۔

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹیسٹ میچ 24 اکتوبر سے شروع ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے