اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

احسان اللہ نے نسیم شاہ کو جسپریت بمراہ سے بہتر باولر قرار دے دیا

20 Oct 2024
20 Oct 2024

(ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے فاسٹ باولر احسان اللہ نے نسیم شاہ کو جسپریت بمراہ سے ‘بہتر باولر’ قرار دیدیا۔

تفصیلات کےمطابق کرکٹر احسان اللہ  کا اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ نسیم شاہ بھارتی اسٹار فاسٹ باولر جسپریت بمراہ سے بہتر ہیں کیونکہ انہوں نے اپنی سوئنگ اور رفتار سے پہچان  بنائی ہے۔انہوں نے بمراہ کی کامیابیوں کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ وہ تمام فارمیٹس میں میچ جیتنے والی کارکردگی پیش کررہے ہیں لیکن نسیم شاہ مستقبل کے بہترین فاسٹ باولر بن کر ابھریں گے۔احسان اللہ نے کہا کہ نسیم شاہ 2021 اور 2022 ورلڈکپ میں اپنی دھاک بٹھاچکے ہیں، اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ کچھ عرصے سے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ نہیں پارہا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے