اپ ڈیٹس
  • 302.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پروفیسر حفیظ پی آر ایجنسیوں پر بر س پڑے !لیکن کیوں؟وجہ سامنے آگئی

18 Oct 2024
18 Oct 2024

(ویب ڈیسک) ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ کے خلاف 152 رنز کی جیت کے بعد سابق کپتان محمد حفیظ نے ‘پی آر ایجنسیوں’ کو تنقید کانشانہ بناڈالا۔

سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر لکھا کہ پاکستان کرکٹ کو کامران غلام،سلمان آغا،ساجد خان اور نعمان علی جیسے پلئیرز کی میچ وننگ کارکردگی کی ضرورت ہے نہ کہ پی آر ایجنسیوں کی۔ماضی میں سابق چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف اور نجم سیٹھی کے دور میں کھلاڑیوں پر پی آر ایجنسیوں کیساتھ مبینہ گٹھ جوڑ کے ذریعے بورڈ کو بلیک میل کیا گیا تھا اور اپنی شرائط منوائیں تھی جس پر ایکشن لینے کا اعلان کیا گیا تھا۔

تاہم اس سے قبل دونوں بورڈ چیئرمین کی مدت ملازمت ختم ہوگئی اور پی آر ایجنسیوں نے کھلاڑیوں کیساتھ اپنے روابط قائم رکھے۔اسی طرح خبریں سامنے آئیں تھی کہ سینٹرل کنٹریکٹ میں پی آر ایجنسیوں کے اثر رسوخ کی وجہ سے پلئیرز نے بورڈ کیخلاف علم بغاوت بلند کردیا تھا ،تاہم اگلے برس ناقص فارم اور خراب کارکرگی نے کھلاڑیوں کو گھمنڈ چکنا چُور کردیا اور اب پلئیرز سینٹرل کنٹریکٹ میں تنزلی سے بچنے کی کوشش کررہے ہیں۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے