اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

چند سیکنڈ کی چہل قدمی صحت کیلئے کس قدر مفید ہوسکتی ہے؟ماہرین نے بتا دیا

18 Oct 2024
18 Oct 2024

(ویب ڈیسک)ماہرین کا کہنا ہےکہ 10 سیکنڈ دورانیے کی قلیل مدتی چہل قدمی صحت کے لیے مفید ثابت ہوسکتی ہیں۔

ماہرین کی تحقیق میں معلوم ہوا کہ جب لوگ وقفے وقفے سے 10 سے 30 سیکنڈ کی چہل قدمی کرتے ہیں تب وہ مسلسل چلنے کے مقابلے میں زیادہ توانائی کا استعمال کرتے اور زیادہ کیلوریز جلاتے ہیں۔تحقیق میں شریک رضاکاروں نے مطالعے میں مختلف دورانیے کی چہل قدمی کی جس میں کئی منٹ کے وقفوں کے بعد چھوٹی چھوٹی چہل قدمی اور چار منٹ تک کی لمبی واک شامل تھی۔

ماہرین کو مطالعے میں معلوم ہوا کہ ایک جیسا فاصلہ طے کیے جانے کے باوجود یہ ’مائیکرو واک‘ طویل مدتی کی واک کے مقابلے میں 60 فی صد تک توانائی استعمال کرتی ہیں۔ اس طرح زیادہ توانائی کا استعمال کی جاتی ہے جس کا مطلب ہوتا ہے کہ زیادہ کیلوریز جلائی جا رہی ہیں۔

تحقیق میں سربراہ منصف ڈاکٹر اور ان کے ساتھیوں نے بتایا کہ جب ہم قلیل مدت کے لیے چلتے ہیں تو ہم زیادہ توانائی اور آکسیجن کا استعمال کرتے ہیں۔ کافی دیر بیٹھے رہنے کے دوران ایسا کرنا صحت کو بہتر ثابت ہوسکتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے