اپ ڈیٹس
  • 352.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کی ملتان ٹیسٹ میں فتح پر قومی ٹیم کو مبارکباد

18 Oct 2024
18 Oct 2024

(لاہور نیوز) وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے انگلینڈ کیخلاف ملتان ٹیسٹ میں فتح پر قومی ٹیم کو مبارکباد پیش کی ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ لمبے عرصے کے بعد انگلینڈ کے خلاف پہلا ہوم ٹیسٹ جیتنے پر قومی ٹیم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، نعمان علی نے 11 اور ساجد خان  نے 9 وکٹیں حاصل کر کے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا، قومی ٹیم  نے بہترین کھیل پیش کیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ ویلڈن ٹیم گرین ویلڈن، دوسرے ٹیسٹ میچ میں دونوں ٹیموں نے بہترین کھیل پیش کیا، ساجد خان نے شاندار باؤلنگ کی، ٹیم کی بیٹنگ پرفارمنس بھی بہترین رہی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے