اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی پاپڑ فیکٹریوں پر کارروائیاں، 95 کلو ملاوٹی مصالحے تلف

17 Oct 2024
17 Oct 2024

(لاہور نیوز) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 95 کلو ملاوٹی مصالحے تلف اور 24 کلو ناقص پاپڑ ضبط کر لئے۔

اوکاڑہ میں بچوں کے لئے ناقص پاپڑ تیار کرنے والوں کیخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کریک ڈاؤن کیا، دیپالپور روڈ پر 2 پاپڑ فیکٹریوں پر کارروائیاں کرتے ہوئے 300 لٹر رینسڈ آئل، 95 کلو ملاوٹی مصالحے تلف جبکہ 24 کلو ناقص پاپڑ ضبط کر لئے۔

فوڈ سیفٹی ٹیموں نے 1 پاپڑ فیکٹری کی پروڈکشن بند جبکہ دوسری کو 1 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا۔

 ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی کے مطابق پاپڑوں کی تیاری میں رینسڈ آئل، ملاوٹی مصالحوں کا استعمال کیا جا رہا تھا، صحت دشمن عناصر کیخلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن جاری ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے