اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

موسم سرما کیلئے سرکاری سکولوں کے اوقات کار تبدیل کر دیئے گئے

14 Oct 2024
14 Oct 2024

(لاہور نیوز) محکمہ سکول ایجوکیشن نے موسم سرما کیلئے سرکاری سکولوں کے اوقات کار تبدیل کر دیئے۔

اس حوالے سے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، نوٹیفکیشن کے مطابق سکول صبح 8 بج کر 45 منٹ پر لگیں گے، چھٹی 2 بج کر 45 منٹ پر ہوا کرے گی، جمعہ کے روز چھٹی دوپہر پونے ایک ہو گی ۔

اسی طرح ڈبل شفٹ سکولوں میں پہلی شفٹ کو روزانہ 12 بج کر 45 منٹ پر چھٹی ہوا کرے گی، جمعہ کے روز پہلی شفٹ کو دوپہر 12 بجے چھٹی ہو گی، سکینڈ شفٹ دوپہر ایک سے پانچ بجے تک لگا کرے گی جبکہ یہی شفٹ جمعہ کے روز دوپہر 2 بجے سے شام 5 بجے تک لگا کرے گی ۔

علاوہ ازیں نوٹیفکیشن کے مزید کہا گیا ہے کہ اساتذہ صبح ساڑھے 8 بجے سکول آئیں گے اور اساتذہ کو دوپہر 3 بجے چھٹی ہو گی۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے