اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اداکارہ نصرت آراء کو دنیا سے رخصت ہوئے 7 برس بیت گئے

14 Oct 2024
14 Oct 2024

(لاہور نیوز) بچوں کی پسندیدہ اداکارہ نصرت آراء کو دنیا سے رخصت ہوئے 7 برس بیت گئے۔

بچپن کی خوبصورت یاد ۔۔۔’’بِل بتوڑی ‘‘ کا کردار نصرت آراء نے اپنے فنی کیریئر میں صرف ایک ہی مشہور ڈرامہ ’’عینک والا جن‘‘ کیا جس میں ان کے کردار بِل بتوڑی کو خوب پسند کیا گیا۔

نصرت آراء کراچی سے لاہور منتقل ہوئیں تاکہ کسی بڑے ڈرامے میں کام کر سکیں، لیکن ’عینک والا جن‘ کے علاوہ انہیں کوئی ڈرامہ نہ ملا، کام نہ ملنے کے باعث نصرت آراء کو شدید مالی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

90 کی دہائی میں سرکاری ٹی وی پر نشر ہونے والا ڈرامہ سیریل ’’عینک والا جن‘‘ بچوں اور بڑوں میں یکساں مقبول ہوا، اداکارہ نصرت آراء نے بِل بتوڑی کا کردار کمال خوبصورتی سے نبھایا اور خوب شہرت سمیٹی، بچوں کو ’’عینک والا جن‘‘ کی اگلی قسط کا شدت سے انتظار رہتا تھا۔

نصرت آراء پھیپھڑوں کے عارضہ کے باعث 14 اکتوبر 2017ء کو 65 سال کی عمر میں لاہور میں انتقال کر گئیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے