اپ ڈیٹس
  • 303.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

دنیا بھر میں آج مینٹل ہیلتھ ڈے منایا جا رہا ہے

10 Oct 2024
10 Oct 2024

(لاہور نیوز) دنیا بھر میں آج مینٹل ہیلتھ ڈے منایا جا رہا ہے، اس دن کو منانے کا مقصد دماغی امراض کی روک تھام کرنا ہے۔

پاکستان سائیکائٹرک سوسائٹی کےمطابق ملک بھر میں ذہنی اور نفسیاتی امراض میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، ایک اندازے کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر میں 30 فیصد آبادی کسی نہ کسی نفسیاتی یا ذہنی مرض کا شکار ہے۔

صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا کہنا ہے ذہنی امراض کی روک تھام کیلئے خصوصی اقدام کئے جا رہے ہیں۔

طبی ماہرین کے مطابق مہنگائی اور بیروزگاری ذہنی امراض کی بنیادی وجہ ہیں، ذہنی بیماریوں کے حوالے سے عوام میں آگاہی بہت ضروری ہے۔

ایک محتاط اندازے کے مطابق ملک میں 33 فیصد لوگ ذہنی پریشانی اور ڈپریشن، 4 فیصد لوگ وہم جبکہ 3 فیصد لوگ بے جا خوف کی بیماری میں مبتلا ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے