اپ ڈیٹس
  • 303.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

ضرورت سے زائد پسینے کے جلد پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟جانئے

06 Oct 2024
06 Oct 2024

(ویب ڈیسک)ماہرین نے کہا ہے کہ اگر کسی کو ضرورت سے زیادہ پسینہ آتا ہے تو اس کی جلد کے بھی حساس ہونے کا امکان ہے۔

رپورٹ کے مطابق ماہرین کی  ایک ٹیم نے 600 سے زیادہ لوگوں کے سروے کے اعداد و شمار کی جانچ کرنے کے لیے مشین لرننگ ماڈلز کا استعمال کیا، یہ وہ لوگ تھے جنہیں بہت زیادہ پسینہ آتا تھا۔تحقیق میں پایا گیا کہ یہ لوگ جن میں زیادہ پسینے بہنے کا مشاہدہ کیا گیا تھا، انکی جِلد دوسروں کے مقابلے میں زیادہ حساس تھی۔

واضح رہے کہ ضرورت سے زیادہ پسینہ آنے کی حالت کو پرائمری ہائپر ہائیڈروسیس کہا جاتا ہے۔پرائمری ہائپر ہائیڈروسیس والے لوگ جسم کو ٹھنڈا کرنے کے لیے ضرورت سے چار گنا زیادہ پسینہ بہاتے ہیں، یہاں تک کہ جب وہ زیادہ درجہ حرارت یا ورزش کا شکار نہ بھی ہوں۔یہ حالت مخصوص علاقوں جیسے ہاتھ، پاؤں، چہرہ اور بغلوں کو متاثر کرتی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے