اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

مہنگائی کے وار کم نہ ہو سکے، تین سبزیوں کی قیمتیں مزید بڑھا دی گئیں

02 Oct 2024
02 Oct 2024

(لاہور نیوز) مہنگائی کے وار کم نہ ہو سکے، سرکاری ریٹ لسٹ میں تین سبزیوں اور تین پھلوں کی قیمتیں مزید بڑھا دی گئیں۔

سرکاری ریٹ لسٹ پر عملدرآمد نہ کرایا جا سکا، پیاز 145 روپے کے بجائے 180 روپے، ٹماٹر 120 روپے کے بجائے 150 روپے فی کلو تک بیچے جا رہے ہیں۔

اسی طرح پھلوں میں سیب 230 روپے کے بجائے 280 روپے، کیلا درجہ اول 135 روپے کے بجائے 160 روپے، کیلا درجہ دوم 85 روپے کے بجائے 120 روپے فی درجن بیچا جا رہا ہے۔

اس کے علاوہ آڑو 380 روپے، آم چونسہ 250 روپے اور پپیتا 360 روپے کلو بیچا جا رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے