اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

حسن نصراللہ کی شہادت کے بعد حزب اللہ کا اسرائیل پر پہلا بڑا حملہ

01 Oct 2024
01 Oct 2024

لاہور (ویب ڈیسک) حسن نصراللہ کی شہادت کے بعد حزب اللہ نے اسرائیل پر پہلا بڑا حملہ کر دیا۔

حزب اللہ نے اسرائیلی ملٹری انٹیلی جنس کے گلیلوٹ بیس کو نشانہ بنایا، حزب اللہ  نے اپنے حملے میں فادی 4 کے 30 میزائلوں کا استعمال کیا، اسرائیلی فوج  نے شمالی علاقوں میں میزائل حملوں کی تصدیق کر دی، اسرائیلی فوج کے مطابق کھلے علاقوں میں راکٹ گرنے سے آگ بھڑک اٹھی۔

حزب اللہ  نے اسرائیلی فوج کی زمینی پیش قدمی کی تردید کر دی، اسرائیلی دعوے جھوٹے ہیں، جب بھی آئیں گے ہم ان کیلئے تیار ہیں، اسرائیل کے بیروت سمیت مختلف لبنانی علاقوں میں فضائی حملے جاری ہیں، لبنانی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ روز صیہونی حملوں میں 95 شہری شہید اور 172زخمی ہوئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے