اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ورلڈکپ کیلئے پلان بنا لیا، اچھے رزلٹ کی امید ہے: قومی کرکٹرز

30 Sep 2024
30 Sep 2024

(لاہور نیوز) قومی ویمن ٹیم کی کرکٹرز نے کہا ہے ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے پلان تیار کر لیا، امید ہے اچھے رزلٹ آئیں گے۔

آئی سی سی ویمن ٹی 20 ورلڈ کپ کے سکواڈ میں شامل پاکستان کھلاڑی نشرہ سندھو نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ کے لئے ہماری تیاری اچھی ہے، گروپ میں مضبوط ٹیمیں ہیں اور ان کے لئے پلان بنا لیا ہے، دبئی میں کافی گرمی ہے لیکن ملتان میں کیمپ سے فائدہ ہوا، کوشش ہو گی کہ ورلڈ کپ میں اچھا کھیل کر پاکستان کو جتوائیں۔

سعدیہ اقبال نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ کے لئے تیاری کافی اچھی کی ہوئی ہے، جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز سے کافی اعتماد ملا، دبئی کی پچز سپنرز کے لئے سازگار ہوتی ہیں اور اسی چیز کو دیکھتے ہوئے ٹیم کا کمبی نیشن بنایا ہے۔

اس موقع پر صدف شمس نے کہا ہے کہ یہ میرا دوسرا ورلڈ کپ ہے اور اس کے لئے میں کافی پرجوش ہوں، پر امید ہیں کہ میگا ایونٹ میں اچھے رزلٹس آئیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے