اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ساف انڈر17 فٹبال چیمپئن شپ: بنگلہ دیش نے پاکستان کو سیمی فائنل میں شکست دیدی

28 Sep 2024
28 Sep 2024

(لاہور نیوز) بھوٹان میں ساف انڈر 17 فٹبال چیمپئن شپ کے دوسرے سیمی فائنل میں بنگلہ دیش نے پاکستان کو شکست دے دی۔

پاکستان نے سیمی فائنل میچ کے پہلے ہاف میں 0-1 کی برتری حاصل کی، پاکستان کی جانب سے شہاب احمد نے میچ کے 32 ویں منٹ میں گول کیا۔دوسرے ہاف میں گرین شرٹس نے بہترین کھیل پیش کیا اور 62 ویں منٹ میں عبدالرحمان نے پنالٹی پر دوسرا گول بھی کر دیا، تاہم اس کے بعد بنگلادیش نے شاندار کم بیک کیا اور مقررہ وقت سے قبل مقابلہ 2-2 سے برابر کر دیا۔

میچ کا فیصلہ پنالٹی شوٹ آؤٹ پر ہوا جس میں بنگلا دیش نے پاکستان کو 7 کے مقابلے میں 8 گول سے شکست دی۔پاکستان کو شکست دینے کے بعد بنگلہ دیش کا فائنل میں مقابلہ 30 ستمبر اتوار کو بھارت سے ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے