اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پی آئی اے کیلئے اعزاز، پاکستان کا پہلا قومی سیاحتی ایوارڈ اپنے نام کر لیا

28 Sep 2024
28 Sep 2024

(لاہورنیوز) قومی ایئر لائن پی آئی اے کیلئے اعزاز، پاکستان کا پہلا قومی سیاحتی ایوارڈ اپنے نام کر لیا۔

عالمی سیاحتی دن کے موقع پر منعقدہ تقریب میں ایوارڈ سی ای او پی آئی اے کو دیا گیا، ایوارڈ ملکی سیاحت کے فروغ میں پی آئی اے کے کردار پر دیا گیا۔پی آئی اے واحد ملکی فضائی سروس ہے جو ملک کے طول و عرض کو اندرون و بیرون ملک سے منسلک کرتی ہے، پاکستان کے خوبصورت ترین شمالی علاقہ جات کو دنیا میں متعارف کروانے کی ایک مہم بھی پی آئی اے نے چلائی۔

ترجمان پی آئی اے نے کہا کہ ایوارڈ حاصل کرنا پی آئی اے کے لئے اعزاز کی بات ہے اور ہمارے قومی کردار کا اعتراف ہے۔انہوں نے کہا کہ پی آئی اے بحیثیت قومی ائیرلائن کے اپنا کردار بخوبی نبھاتی رہے گی اور ملکی سیاحت کے فروغ میں اپنا کردار ادا کرتی رہے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے