اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ساف ویمنزچیمپئن شپ کیلئے قومی فٹبال کیمپ کا اعلان

24 Sep 2024
24 Sep 2024

(لاہور نیوز) ساف ویمنز چیمپئن شپ کیلئے قومی فٹ بال کیمپ کا اعلان کردیاگیا۔

پاکستان خواتین فٹ بال کیمپ یکم اکتوبر سے اسلام آباد میں لگے گا ، ساف چیمپئن شپ میں پاکستان گروپ اے میں بنگلہ دیش اور بھارت کے ساتھ ہے۔

پاکستان فٹ بال ٹیم 17 اکتوبر کو بھارت کے خلاف میدان میں اُترے گی، پاکستان کا بنگلہ دیش سے مقابلہ 20 اکتوبر کو شیڈول ہے۔

ٹیم میں گول کیپر، نشا اشرف، مافیا پروین اور رومیسہ خان جبکہ ڈیفنڈرز میں کائلہ صدیقی، مشال بھٹی، سارہ خان، نزالیہ صدیقی، صوفیہ قریشی، فاطمہ ناصر، مہرین خان اور خدیجہ ولی شامل ہیں ۔

مڈ فیلڈرز میں سوہا ہیرانی، ماریہ خان، ثنا مہدی، آمنہ حنیف، رامین فرید اور کائنات بخاری جبکہ فارورڈز میں نادیہ خان، ظہمینہ ملک، اسرا خان، انمول حرا، انوشے عثمان، عالیہ صادق اور ایمان مصطفیٰ شامل ہیں۔
 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے