اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ساف انڈر17 چیمپئن شپ: پاکستان اور بھوٹان کا میچ 3، 3 گول سے برابر

24 Sep 2024
24 Sep 2024

(لاہور نیوز) بھوٹان میں ساف انڈر17 چیمپئن شپ میں کھیلے گئے فٹبال میچ میں پاکستان اور بھوٹان کے درمیان میچ تین، تین گول سے برابر ہوگیا۔

بھوٹان نے آخری لمحات میں گول کر کے میچ برابر کیا، پاکستان نے ایونٹ کے پہلے میچ میں نیپال کو ایک صفر سے شکست دی تھی۔

پاکستانی فٹبال ٹیم گروپ مرحلے میں اپنا آخری میچ 25 ستمبر کو سری لنکا کے خلاف کھیلے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے