اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

انگلینڈ کیخلاف قومی سکواڈ کا اعلان رواں ہفتے کئے جانے کا امکان

24 Sep 2024
24 Sep 2024

(لاہور نیوز) انگلینڈ کیخلاف قومی سکواڈ کا اعلان رواں ہفتے کئے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق ہیڈ کوچ قومی ٹیسٹ ٹیم جیسن گلیسپی نے کپتان شان مسعود اور گیری کرسٹن سے ابتدائی مشاورت کر لی، جیسن گلیسپی آج سے شروع ہونے والے چیمپئنز کپ کے پلے آف مرحلے میں کھلاڑیوں کی کارکردگی کا جائزہ لیں گے، ریڈ بال ہیڈ کوچ فیصل آباد میں ہی سلیکٹرز سے بھی مشاورت کریں گے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ قومی ٹیسٹ سکواڈ دو اکتوبر کو ملتان کے مقامی ہوٹل میں رپورٹ کرے گا، انگلینڈ ٹیسٹ سکواڈ بھی دو اکتوبر کو ملتان پہنچے گا، پاکستان اور مہمان ٹیم کے ٹریننگ سیشنز 3 اکتوبر سے شروع ہونگے، پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا آغاز 7 اکتوبر سے ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے