اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اسلامپورہ میں مبینہ پولیس مقابلہ، کانسٹیبل شہید

21 Sep 2024
21 Sep 2024

(لاہور نیوز) لاہور کے علاقہ اسلام پورہ میں مبینہ پولیس مقابلے میں کانسٹیبل شہید ہوگیا۔

اسلام پورہ تھانہ میں درج کی گئی ایف آئی آر کے مطابق ملزموں کو ون ویلنگ کے دوران پولیس نے رکنے کا اشارہ کیا تھا جس پر ملزموں نے اندھا دھند فائرنگ کر دی جس سے کانسٹیبل ارشد سینے پر گولی لگنے سے شہید ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق پولیس نے جائے وقوعہ سے سی سی ٹی وی فوٹیجز حاصل کر لیں، پولیس کا کہنا ہے کہ سی سی ٹی وی کیمروں اور جیو فینسنگ کے عمل کے ذریعے ملزموں کی گرفتاری کا عمل جاری ہے۔

ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ پولیس نے ملزمان کی شناخت کر لی جن میں فصیح، بنٹی، فراز اور مانی شامل ہیں، پولیس کی جانب سے ملزموں کے گھروں پر چھاپے مارے گئے ملزمان کے خلاف واقعہ کا مقدمہ 4 نامعلوم کے خلاف تھانہ ساندہ میں درج کیا گیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے