اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستانی کرکٹرز باصلاحیت، معمولی ایڈجسٹمنٹ کی ضرورت : گیری کرسٹن

19 Sep 2024
19 Sep 2024

(ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے وائٹ بال کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے کہا کہ پاکستان کے پاس باصلاحیت کرکٹرزموجود ہیں جنہیں صرف معمولی ایڈجسٹمنٹ، نفاست اور فائن ٹیوننگ کی ضرورت ہے۔

قومی ٹیم کے وائٹ بال کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے یہ بات فیصل آباد کے نجی ہوٹل میں چیمپئنز کپ کے مینٹورز اور ہیڈ کوچز سے ملاقات کے دوران گفتگوکرتے ہوئے کی، گیری کرسٹن نے مینٹورز اور ہیڈ کوچز کے ساتھ چیمپئنز کپ کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا جس میں ملک کے صف اول کے کرکٹرز حصہ لے رہے ہیں۔

گیری کرسٹن نے تعاون، معلومات کے تبادلے اور ایک دوسرے کے تجربات سے سیکھنے کی اہمیت پر زور دیا، گیری کرسٹن نے مینٹورز اور ہیڈ کوچز کو مشورہ دیا کہ وہ کھلاڑیوں کو اپنے کھیل کو بہتر بنانے میں مدد کرنے کے لئے اپنے ایکسپوژر، قد اور تجربے سے فائدہ اٹھاتے رہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے