اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

آئی سی سی وفد کا دورہ کراچی نیشنل سٹیڈیم، تعمیراتی کام کا جائزہ لیا

18 Sep 2024
18 Sep 2024

(لاہور نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا وفد کراچی نیشنل سٹیڈیم کے دورے پر پہنچ گیا، وفد نے پروڈکشن سہولیات اور تعمیراتی کام کا جائزہ لیا۔

وفد میں سینئر منیجر ایونٹس سارہ ایڈگر، سکیورٹی منیجر مسکر شامل ہیں، جی ایم کرکٹ وسیم خان، آئی سی سی براڈ کاسٹ کنسلٹنٹ منصور منج اور ایونٹ منیجر عون زیدی بھی وفد کا حصہ ہیں۔

حکام کی جانب سے وفد کو نیشنل سٹیڈیم اور ہوٹل میں فراہم کردہ سکیورٹی پر بریفنگ دی گئی، آئی سی سی وفد کراچی کے بعد اسلام آباد اور لاہور کا دورہ بھی کرے گا۔

آئی سی سی وفد پاکستان میں4 روز قیام کے بعد21 ستمبر کو واپس چلا جائے گا، وفد دورہ پاکستان کی مکمل رپورٹ آئی سی سی کو جمع کرائے گا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے