اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب گروپ آف کالجز کے زیراہتمام سیرت النبیﷺ کانفرنس کا انعقاد

16 Sep 2024
16 Sep 2024

(لاہور نیوز) پنجاب گروپ آف کالجز کے کیمپس 8 میں سیرت النبیﷺ کانفرنس منعقد کی گئی۔

کانفرنس کی صدارت پرنسپل ذوالفقار علی نے کی، مختلف فیکلٹیز کے طلبہ نے کانفرنس میں بھرپور شرکت کی، طلبہ نے ’’اسوہ حسنہ اور اخلاقی اقدار‘‘ ، ’’علم کی اہمیت اور اسوہ حسنہ‘‘ اور ’’لوح بھی تُو قلم بھی تُو تیرا وجود الکتاب ‘‘ کے موضوعات پر اظہارِ خیال کیا۔

پرنسپل ذوالفقار علی کا کہنا تھا کہ پنجاب کالجز میں تعلیم کے ساتھ ساتھ طلبہ کی کردار سازی پر بھی زور دیا جاتا ہے، سیرت النبیﷺ کانفرنس اسی سلسلے کی کڑی ہے۔

تقریب میں منصفین کے فیصلے پر اچھی کارکردگی دکھانے والوں کو حوصلہ افزائی کے لئے انعامات بھی دیئے گئے۔  

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے