اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

تحریک انصاف کے 10 اراکین قومی اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری

11 Sep 2024
11 Sep 2024

(لاہور نیوز) سپیکر قومی اسمبلی نے تحریک انصاف کے 10 ارکان قومی اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری کر دیئے۔

قومی اسمبلی ذرائع کے مطابق شیر افضل مروت، عامر ڈوگر، احمد چٹھہ، زین قریشی، شیخ وقاص اکرم ، زبیر خان، اویس حیدر، احد علی شاہ، نسیم علی شاہ اور یوسف خان کے پروڈکشن آرڈر جاری کئے گئے، مذکورہ ارکان اسمبلی کو پولیس کی جانب سے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر سے گرفتار کیا گیا تھا۔

اراکین قومی اسمبلی پروڈکشن آرڈر قومی اسمبلی کے قواعد و ضوابط کے قاعدہ 108 کے تحت جاری کئے، پولیس کو قومی اسمبلی کے ہر اجلاس سے قبل مذکورہ ارکان کو سارجنٹ ایٹ آرمز کے حوالے کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔

دوسری جانب تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی کی پارلیمنٹ ہاؤس میں گرفتاری کے معاملہ پر سپیکر قومی اسمبلی نے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا ہے، خط میں کہا گیا کہ وزارت داخلہ گرفتاریوں سے متعلق تحقیقات کرے اور اس حوالے سے سپیکر قومی اسمبلی کو رپورٹ پیش کی جائے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے