اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

سپیکر قومی اسمبلی کا اراکین کی پارلیمنٹ ہاؤس میں گرفتاری بارے وزارت داخلہ کو خط

11 Sep 2024
11 Sep 2024

(لاہور نیوز) تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی کی پارلیمنٹ ہاؤس میں گرفتاری کے معاملہ پر سپیکر قومی اسمبلی نے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا۔

قومی اسمبلی ذرائع کے مطابق خط میں کہا گیا کہ وزارت داخلہ گرفتاریوں کے حوالے سے تحقیقات کرے۔

تحقیقات کے حوالے سے وزارت داخلہ سپیکر قومی اسمبلی کورپورٹ پیش کرے۔

دوسری جانب وزارت داخلہ میں تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دئیے جانے کے حوالے سے بھی مشاورت کی جا رہی ہے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے