اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

فیروز خان سجل علی کے ہاتھوں نمک والی چائے بھی پینے کو تیار

06 Sep 2024
06 Sep 2024

(ویب ڈیسک)پاکستان کے معروف اداکار فیروز خان نے اپنی سابقہ گرل فرینڈ سجل علی سے متعلق عرصہ دراز بعد لب کشائی کردی۔

رپورٹ کے مطابق حال ہی میں فیروز خان نے اپنی بہن حمائمہ ملک کے ہمراہ بھارتی صحافی فریدون شہریار کو خصوصی انٹرویو دیا جس میں اُنہوں نے مختلف امور پر بات چیت کی۔فیروز خان نے بالی ووڈ میں کام کرنے سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر مجھے بالی ووڈ میں کام کرنے کا موقع ملا تو میں ہدایت کار امتیاز علی کے ساتھ کام کرنا پسند کروں گا۔

بھارتی صحافی نے فیروز خان کے سامنے عالیہ بھٹ، کترینہ کیف، رشمیکا مندانا اور ترپتی ڈمری کا نام لیتے ہوئے پوچھا کہ آپ ان میں سے کونسی 2 اداکاراؤں کے ساتھ کام کرنا چاہیں گے؟ اس سوال کے جواب میں اداکار نے عالیہ بھٹ اور کترینہ کیف کا نام لیا۔

اداکار نے دبنگ اسٹار سلمان خان کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ میں سلمان خان کا بہت بڑا مداح ہوں، میں اُن سے مل بھی چکا ہوں اور ہماری ملاقات کئی گھنٹوں تک جاری رہی تھی، وہ اعلیٰ شخصیت کے مالک ہیں۔بھارتی صحافی نے ایک سیگمنٹ کے دوران فیروز خان سے پوچھا کہ اگر سجل علی آپ کو چینی کے بجائے نمک ملی ہوئی چائے دیں تو آپ کیا کریں گے؟اس سوال کے جواب میں فیروز خان نے کہا کہ میں سجل علی کی جانب سے دی گئی نمک والی چائے بھی پی لوں گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے