اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

معروف اداکار محب مرزا نے شادی شدہ افراد کو اہم مشورہ دے ڈالا

05 Sep 2024
05 Sep 2024

(ویب ڈیسک) معروف اداکار محب مرزا نے شادی شدہ لوگوں کو مشورہ دیا کہ اگر آپسی تعلق زہریلا ہوجائے تو اسے نبھانا ضروری نہیں ہے۔

رپورٹ کےمطابق اپنے ایک انٹرویو میں محب مرزا کا کہنا تھا کہ ہمارے معاشرے میں اکثر لوگ کسی نہ کسی صدمے کا شکار ہوتے ہیں جس کا ان کی شخصیت پر اثر پڑتا ہے۔اداکار نے بتایا کہ ڈرامہ سیریل ’جفا‘ میں ان کا کردار اس حقیقت کو ظاہر کرتا ہے کہ زیادہ صدمے کا اثر ہونے پر انسان کو تھراپی کی ضرورت ہوتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ شادی کو نبھانے کی کوشش ضرور کرنی چاہیے لیکن ہر صورت میں اسے نبھانے کا دباؤ نہیں ہونا چاہیے۔محب مرزا نے وضاحت کی کہ وہ طلاق کو فروغ دینے کی کوشش نہیں کر رہے لیکن اگر تعلق زہریلا ہو جائے تو اسے نبھانا ضروری نہیں ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے