اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

سوشل میڈیا پر گردش کرتی ہانیہ عامر کی بولڈ ویڈیو کا معاملہ،سچ کیا ہے؟سب سامنے آگیا

05 Sep 2024
05 Sep 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ہانیہ عامر نے اپنی وائرل بولڈ ویڈیو پر ردعمل دے دیا۔

تفصیلات کےمطابق گزشتہ روز سوشل میڈیا پر ہانیہ عامر کی شکل سے ملتی جلتی لڑکی کی بولڈ ویڈیو وائرل ہوئی تھی، جس میں لڑکی کو بولڈ لباس میں اپنی ادائیں دکھاتے ہوئے دکھایا گیا تھا۔مذکورہ ویڈیو کو جہاں مختلف سوشل میڈیا پیجز پر شیئر کیا گیا تو وہیں پاکستانی شوبز ویب سائٹ نے اپنی خبر میں دعویٰ کیا کہ وائرل بولڈ ہانیہ عامر کی ہے۔

پاکستانی شوبز ویب سائٹ کی خبر پر ردعمل دیتے ہوئے ہانیہ عامر نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری میں خصوصی پیغام جاری کیا۔ہانیہ عامر نے کہا کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی بولڈ ویڈیو میری نہیں بلکہ جعلی ہے، یہ ویڈیو آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) کی مدد سے تیار کی گئی ہے۔

اداکارہ نے کہا کہ کوئی ہماری شوبز ویب سائٹ والوں کو سمجھائے اور بتائے کہ وائرل ویڈیو میری نہیں ہے۔اُنہوں نے شدید غصے کا اظہار کرتے ہوئے ‘اے آئی ٹیکنالوجی’ کے غلط استعمال پر قوانین کی عدم موجودگی پر سوال بھی اٹھایا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے