اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

فرضی کرداروں میں حقیقت کا رنگ بھرنے والے اداکار عابد علی کو بچھڑے 5 سال بیت گئے

05 Sep 2024
05 Sep 2024

(لاہور نیوز) فرضی کرداروں میں حقیقت کا رنگ بھرنے والے ممتاز اداکار اور ہدایت کار عابد علی کو مداحوں سے بچھڑے 5 سال گزر گئے۔

عابد علی کو ڈرامہ وارث سے شہرت حاصل ہوئی، ان کے مقبول ڈراموں میں پیاس، دوریاں، مہندی، دیار دل اور دیگر شامل ہیں۔

لیجنڈ اداکار اور ہدایت کار عابد علی آج بھی لوگوں کے دلوں میں زندہ ہیں۔

عابد علی نے ریڈیو پاکستان سے اپنے فنی کیریئر کا آغاز کیا اور 1973ء میں پاکستان ٹیلی ویژن سے منسلک ہو گئے تھے، عابد علی نے 80 اور 90 کی دہائی میں کئی مقبول ڈراموں میں کام کیا۔

ٹی وی کے ساتھ ساتھ عابد علی نے بے شمار فلموں میں بھی یادگار کردار کئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے