اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

بہتر نیند اور موٹاپے کا ایک دوسرے سے کیا تعلق ہے؟ماہرین نے بتادیا

31 Aug 2024
31 Aug 2024

(ویب ڈیسک) اچھی نیند جسمانی نظام کی ’قدرتی گھڑی‘ (باڈی کلاک) کو درست رکھنے کیلئے ضروری ہے جس میں 24 گھنٹے میں ہارمونز اور نیورو ٹرانسمیٹر کی سطح میں اتار چڑھاؤ کو متوازن رکھنا شامل ہے۔

محققین کی ایک حالیہ تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ زیادہ وزن یا موٹاپے کے شکار افراد جن نیند کی کمی کیوجہ سے باڈی کلاک اچھی طرح سے متوازن نہیں ہے، وہ منفی میٹابولک اثرات کا تجربہ کر سکتے ہیں۔تحقیق کے  نتائج بتاتے ہیں کہ یہ منفی اثرات مردوں اور عورتوں کے درمیان نمایاں طور پر مختلف ہوتے ہیں۔

محققین کا کہنا ہے کہ بہتر اور اچھی نیند لینے سے باڈی کلاک کو ایڈجسٹ کرکے  ممکنہ طور پر زیادہ وزن اور موٹاپے سے وابستہ کچھ خطرات کو کم کیا جاسکتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے