اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

ماہرین نے پھیپھڑوں کے سرطان سے لڑنے والی ویکسین تیار کرلی،آزمائشی مراحل کا آغاز

30 Aug 2024
30 Aug 2024

(ویب ڈیسک)محققین کی جانب سے پھیپھڑوں کے سرطان سے لڑنے والی ایک نئی ویکسین کی آزمائش کی جارہی ہے۔

رپورٹ کے مطابق ماہرین کی جانب سے  پہلے مریض کو نیشنل انسٹیٹیوٹ فار ہیلتھ ریسرچ یو سی ایل ایچ کلینیکل ریسرچ فیسیلیٹی میں ویکسین دی گئی۔ٹرائل کی قیادت کرنے والے محققین کا کہنا ہے کہ یہ علاج اس بیماری میں مبتلا افراد میں زندہ رہنے کی شرح کو بہتر بنا سکتا ہے اور امید ہے کہ یہ بالآخر دنیا بھر میں علاج کا معیار بن جائے گا۔

محققین کا کہنا ہے کہ بی این ٹی 116 کے نام سے جانی جانے والی بائیو این ٹیک کی تیار کردہ یہ ویکسین نان اسمال سیل (جو کہ بیماری کی سب سے عام قسم ہے) پھیپھڑوں کے کینسر (این ایس سی ایل سی) کے علاج کے لیے تیار کی گئی ہے۔یہ ویکسین میسنجر آر این اے (ایم آر این اے) کا استعمال کرتی ہے اور مدافعتی نظام کو این ایس سی ایل سی سے حاصل شدہ ٹیومر مارکرز فراہم کرکے کام کرتا ہے تاکہ ان مارکرز کو سامنے لاکرجسم کو کینسر کے خلیات سے لڑنے کے لئے تیار کیا جاسکے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے