اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

اساتذہ، پرنسپلز کیلئے بڑی خوشخبری

30 Aug 2024
30 Aug 2024

(لاہور نیوز) محکمہ ہائیر ایجوکیشن نے اساتزہ کی رکی ہوئی ترقیوں، مستقل پرنسپلز اور ڈائریکٹر زکی تعیناتی کا عمل شروع کر دیا۔

لاہور سمیت صوبہ بھر کے 400 کالجز میں مستقل پرنسپلز تعینات کیے جائیں گے، تمام اضلاع میں مستقل ڈائریکٹرز تعینات کیے جائیں گے، 130 لیکچررز کی بطور اسسٹنٹ پروفیسر ترقیوں کیلئے پورٹل 30 اگست سے کھول دیا جائے گا۔

اساتذہ گھر بیٹھے موبائل ایپ کیلئے ذریعے اگلے گریڈ میں ترقیوں کیلئے اپلائی کر سکیں گے جبکہ مستقل پرنسپلز کی تعیناتی کا عمل بھی آن لائن ہوگاؕ

امیدوار آن لائن درخواستیں اور کوائف جمع کرائیں گے، لیکچررز کی ترقیوں کیساتھ ہی مستقل پرنسپلز کی تعیناتیوں کا عمل شروع ہو جائے گا تاہم تمام اضلاع میں مستقل ڈائریکٹرز کی تعیناتی بھی مرحلہ وار شروع کی جائے گی۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے