اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب بھر کے سکولوں میں زیر تعلیم طلبا کیلئے اچھی خبر

30 Aug 2024
30 Aug 2024

(لاہور نیوز) پنجاب بھر کے سکولوں میں زیر تعلیم لاکھوں طلبا کیلئے پنجاب ایگزمینیشن کمیشن سہ ماہی اور سالانہ امتحان کیلئے بجٹ فراہم کریگا۔

دوئم جماعت تک کے بچوں کا تحریری امتحان نہیں لیا جائے گا، فرسٹ ٹرم امتحان 16 ستمبر اور مڈ ٹرم امتحان 10 دسمبر سے لیا جائے گا، سالانہ امتحان 9 مارچ سے لیا جائے گا جبکہ سوالیہ پیپرز پنجاب ایگزمینیشن کمیشن فراہم کرے گا۔

نیاء تعلیمی سال یکم اپریل سے شروع ہو گا، امتحان کیلئے سکولز نان سیلری بجٹ کا استعمال نہیں کریں گے، سکولوں میں دوئم جماعت تک کے بچوں کا زبانی امتحان لیا جائے گا جبکہ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پیک امتحان کی مانیٹرنگ کیلئے ٹیمیں تشکیل دیگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے