اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

سینڈوچ کے شوقین افرد خبردار!ماہرین کی اہم تحقیق سامنے آگئی

30 Aug 2024
30 Aug 2024

(ویب ڈیسک) ماہرین کا کہنا ہے کہ ایک سادہ سینڈوچ فلر ٹائپ 2 ذیابیطس کا خطرہ 15 فیصد تک بڑھا سکتا ہے۔

تفصیلات کےمطابق محققین نے تقریباً 20 لاکھ افراد کے اعداد و شمار کا تجزیہ کیا جس میں معلوم ہوا کہ ایک دن میں 100 گرام بغیر پروسیس شدہ سرخ گوشت کا استعمال (جو ایک چھوٹے اسٹیک کے برابر ہے ) اس بیماری کی بڑھنے کے 10 فیصد زیادہ خطرے سے تعلق رکھتا ہے۔

نیشنل ہیلتھ سروسز (این ایچ ایس) نے 90 گرام سے زیادہ سرخ گوشت جیسے گائے کا گوشت، بھیڑ کا گوشت، مٹن، کا گوشت، ویل، وینیسن اور بکری، یا پروسیسڈ گوشت کھانے والوں کو مشورہ دیا ہےکہ وہ ایک دن میں 70 گرام یا اس سے کم کا گوشت کھائیں۔

محققین کا کہنا تھا کہ ہماری تحقیق پروسیسڈ گوشت اور غیر پروسیسڈ سرخ گوشت کھانے اور مستقبل میں ٹائپ ٹو ذیابیطس کے زیادہ خطرے کے درمیان تعلق کے بارے میں اب تک کا سب سے جامع ثبوت فراہم کرتی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے