اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: اے ایس ایف کی کارروائی ، بیرون ملک منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام

28 Aug 2024
28 Aug 2024

(لاہور نیوز) علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر اے ایس ایف حکام نے بیرون ملک منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔

حکام کے مطابق اے ایس ایف نے قطر ایئر ویز کی پرواز 621لاہور سے دوحہ جانے والے مسافر ہزت حیات کے سامان کے خفیہ خانوں میں چھپائی گئی 2کلو چرس برآمد کرلی۔

حکام کا بتانا ہے کہ اے ایس ایف نے سکیننگ مشین پر کارٹن کو سکین کیا تو مشکوک جاننے پر چرس برآمد کر لی گئی، مسافر کو اے ایس ایف کنٹرول روم میں تفتیش کے لیے منتقل کر دیا گیا۔

حکام کے مطابق مسافر نے چرس بڑی مہارت کے ساتھ گتے کے کاٹن کی پیکنگ میں چھپا رکھی تھی، ملزم ہزت حیات بنوں کا رہائشی ہے ، ملزم سے برآمد ہونے والی چرس کی بین الاقوامی مارکیٹ میں قیمت ایک کروڑ سے زائد بنتی ہے۔

حکام کاکہنا ہے کہ ملزم لاہور سے دوحہ ورک ویزے پرسفر کر رہا تھا، ملزم نے بنوں پولیس سے اپنا کریکٹر سرٹیفکیٹ بھی بنوا رکھا تھا جو سفری دستاویزات کے ساتھ منسلک تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے