اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پنڈی ٹیسٹ: سلو اوور ریٹ پر پاکستان اور بنگلادیش کرکٹ ٹیم پر جرمانہ عائد

26 Aug 2024
26 Aug 2024

(لاہور نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان پہلے ٹیسٹ میں سلو اوور ریٹ پر دونوں ٹیموں پر جرمانہ عائد کر دیا۔

آئی سی سی کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم پر پنڈی ٹیسٹ میں سلو اوور ریٹ پر میچ فیس کا 30 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا جبکہ بنگلا دیش کرکٹ ٹیم پر میچ فیس کا 15 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا۔

دوسری جانب جرمانے کی مد میں آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کے 6 پوائنٹس کی کٹوتی کی گئی جبکہ بنگلا دیش کے 3 پوائنٹس میں کٹوتی کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے