اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

اردو بازار کے الیکشن شیڈول کا اعلان کر دیا گیا

21 Aug 2024
21 Aug 2024

(لاہور نیوز) اردو بازار کے الیکشن شیڈول کا اعلان کر دیا گیا، الیکشن کمشنر اظہر ثقلین بھٹی نے شیڈول کا اعلان کیا جس کے مطابق 14 ستمبر کو الیکشن ہوں گے۔

 اردو بازار کے الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق گروپ رجسٹریشن فیس 2 لاکھ ادا کرنا ہو گی اور کاغذات نامزدگی وصولی 3 ستمبر کو ہو گی۔

الیکشن نہ لڑنے والے امیدواران 5 ستمبر تک کاغذات نامزدگی واپس لے سکیں گے۔ امیدواروں کی حتمی لسٹ 7 ستمبر کو آویزاں کی جائے گی۔

الیکشن مہم کا 12 ستمبر رات 12 بجے اختتام ہو جائے گا جبکہ 14 ستمبر کو اردو بازار میں پولنگ ہو گی۔

الیکشن کمشنر اظہر ثقلین بھٹی کے مطابق الیکشن شیڈول تینوں گروپ انصاف گروپ، لائنز گروپ اور تاجر دوست گروپ کی مشاورت سے جاری کیا گیا ہے۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے