اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

سرکاری سکولوں کی مانیٹرنگ اسسٹنٹ کمشنر کے حوالے ،ایپلی کیشن بھی لانچ

21 Aug 2024
21 Aug 2024

(لاہور نیوز) اسسٹنٹ کمشنر سرکاری سکولوں کی مانیٹرنگ کریں گے، مانیٹرنگ کیلئے کارکردگی ایپلی کیشن لانچ کر دی گئی۔

اسسٹنٹ کمشنر سرکاری سکولوں کی مانیٹرنگ کریں گے۔ اس حوالے سے مانیٹرنگ کیلئے کارکردگی ایپلی کیشن لانچ کردی گئی۔تمام سکول سربراہان کو ایپ ڈاؤن لوڈ کرکے رجسٹرڈ ہونے کی ہدایت جاری کر دی گئی۔

سکول سربراہان ایپ میں ادارے کی لوکیشن ٹیگ کریں گے۔لوکیشن کے ذریعے اسسٹنٹ کمشنر اپنی تحصیل میں سکول کو کسی بھی وقت چیک کرسکیں گے۔

ایپ پر روزانہ کی بنیاد پر سکول سربراہان تعلیمی اور دیگر سرگرمیوں کو اپ لوڈ کریں گے۔خراب کارکردگی پر سکول سربراہان کیخلاف کارروائی کی جائے گی۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے