اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

اساتذہ کے تبادلوں کیلئے سنیارٹی نمبر کی شرط ختم

21 Aug 2024
21 Aug 2024

(ویب ڈیسک) اساتذہ کیلئے اچھی خبر، پنجاب میں بالآخر اساتذہ کےتبادلوں کیلئے سنیارٹی نمبر کی شرط ختم کر دی گئی۔

تبادلوں کی درخواستیں جمع کرانےمیں صرف 10روز باقی رہ گئے ہیں، ُساتذہ 31اگست تک آن لائن درخواستیں جمع کروا سکیں گے۔

اساتذہ کی تعداد زیادہ ہونے کے باعث تبادلوں کی ایپ کالنک ڈاؤن ہے۔ صوبائی وزیر تعلیم کی جانب سے  آج آن لائن ایپ کا لنک بحال کرنے کی یقین دہانی کروائی گئی ہے۔

واضح رہے کہ اساتذہ کا اپلائی کرنے کیلئے کم از کم اپنے سکول میں تین سال گزارنا لازمی ہوگا، تین سال سے کم عرصہ والے اساتذہ تبادلوں کیلئے اپلائی نہیں کرسکیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے