اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ڈولفن سکواڈ نے بے رحم باپ کی بیٹی کو دریا میں پھینکنے کی کوشش ناکام بنا دی

20 Aug 2024
20 Aug 2024

(لاہور نیوز) ڈولفن سکواڈ نے بے رحم باپ کی بیٹی کو دریا میں پھینکنے کی کوشش ناکام بنادی۔

ترجمان ڈولفن پولیس کے مطابق لاہورمیں کٹار بند روڈ پر بے رحم باپ نے بیٹی کو دریائے راوی میں پھینکنے کی کوشش کی، ڈولفن پولیس کے اہلکاروں نے بروقت کارروائی کرکے لڑکی کو بچا لیا ۔

پولیس کے مطابق لڑکی نے انکشاف کیا کہ اس کا باپ اسے مارنے کیلئے دریائے راوی پر لایا تھا۔

پولیس کا کہنا تھا کہ لڑکی کی شناخت ثانیہ کنول کے نام سے ہوئی، لڑکی کے والد برکت علی اور کزن محمد امین کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے