اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

جشن آزادی مناتے ویلر جاں بحق، ڈولفن اہلکار زخمی

15 Aug 2024
15 Aug 2024

(لاہور نیوز) جشن آزادی کے موقع پر کیمپس پل کے قریب موٹر سائیکلیں آپس میں ٹکرانے کے باعث ویلر جاں بحق جبکہ ڈولفن اہلکار زخمی ہو گیا۔

پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والا موٹر سائیکل سوار ہمایوں اچھرہ کا رہائشی تھا، ڈولفن ٹیم 217 کینال روڈ کیمپس پل انڈر پاس سپیشل ڈیوٹی پر مامور تھی، اسی اثناء میں ون ویلر ڈولفن فورس کو دیکھ کر بے قابو ہو کر آپس میں ٹکرا گئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ اسی دوران ڈولفن اہلکار ذیشان موٹرسائیکل روکنے کی کوشش میں شدید زخمی ہو گیا، اسکی دائیں ٹانگ اور بازو کی ہڈی فریکچر ہو گئی جبکہ سر پر بھی گہرا زخم آیا ہے۔

پولیس کے مطابق تیز رفتاری کے باعث جاں بحق ہونے والے شہری کی موٹرسائیکل نہر میں جا گری تھی جسے بعد میں نکال لیا گیا تاہم زخمی ڈولفن اہلکار کو فوری طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے