اپ ڈیٹس
  • 346.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

تبادلوں پر پابندی ختم ہوتے ہی محکمہ تعلیم کو اساتذہ کی ہزاروں درخواستیں موصول

12 Aug 2024
12 Aug 2024

(لاہور نیوز) پنجاب میں تبادلوں پر پابندی ختم ہوتے ہی محکمہ تعلیم کو اساتذہ کی ہزاروں درخواستیں موصول ہو گئیں۔

محکمہ سکول ایجوکیشن کو 18 ہزار سے زائد درخواستیں موصول ہو گئیں، سب سے زیادہ درخواستیں ویڈ لاک کیٹیگری کے تحت جمع ہوئیں، ویڈ لاک پالیسی کے تحت تبادلوں کے لیے 14 ہزار 267 درخواستیں جمع کروائی گئی ہیں۔

میڈیکل ڈس ایبلٹی کے تحت 2500 درخواستیں جمع کروائی گئیں، ڈائیورس ہارڈ شپ گراؤنڈ کے تحت 600 کے قریب درخواستیں جمع ہوئیں، لاہور ایجوکیشن اتھارٹی کو 331 درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔

درخواستوں پر فیصلے کرنے کے لیے ڈپٹی کمشنر کی سربراہی میں خصوصی کمیٹی بنا دی گئی، سی ای او ایجوکیشن اتھارٹی کمیٹی کے سیکرٹری ہوں گے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے