اپ ڈیٹس
  • 233.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 907.91 قیمت فروخت : 909.54
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 473500 دس گرام : 406000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 434039 دس گرام : 372164
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7923 دس گرام : 6800
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

صائمہ قریشی دوسری شادی کب کریں گی؟اداکارہ نے دل کی بات بتا دی

09 Aug 2024
09 Aug 2024

(ویب ڈیسک)معروف اداکارہ صائمہ قریشی نے دوسری شادی سے متعلق دل کی بات مداحوں سے شیئر کردی ۔

تفصیلات کےمطابق ایک انٹرویو کے دوران دوسری شادی سے متعلق سوال پر جواب دیتے ہوئے صائمہ قریشی کا کہنا تھا کہ خواتین کو بھی زندگی میں آگے بڑھ جانا چاہیے اور اس میں کوئی برائی بھی نہیں ہے۔

اداکارہ نے اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے کہا کہ میں یہ تو نہیں کہوں گی میں ایک رشتے کے بعد زندگی میں آگے نہیں بڑھوں گی، لیکن ابھی میرا شادی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے البتہ اگر کوئی بہتر انسان میری زندگی میں آتا ہے تو کیوں نہیں، یہ حق مجھے اللہ نے دیا ہے اس میں کوئی برائی نہیں ہے، فی الحال میری توجہ خود پر، اپنے بچوں اور اپنے کام پر ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے